Skip to product information
1 of 3

Two Books Set

Two Books Set

Regular price Rs.700.00 PKR
Regular price Rs.900.00 PKR Sale price Rs.700.00 PKR
Sale Sold out
آئینی بحرانوں، سیاسی عدم استحکام، فوجی حکمرانیوں اور سیاست دانوں کی کبھی پیشہ ورانہ اور کبھی ذاتی محاز آرائیوں نے اس ملک کے ساتھ جو کھلواڑ کیا، ان سب کی طویل داستان ان کتب میں موجود ہے۔ تاریخِ پاکستان اور سیاست میں دلچسپی رکھنے والے احباب ان کتب کو ضرور پڑھیں۔ تحقیقی بنیادوں پر لکھی گئی نہایت دلچسپ اور چشم کشا کتب۔
شب گزیدہ سحر
( پاکستان میں فوج اور بیوروکریسی کی حکمرانی کا آغاز)
از : ڈاکٹر سید جعفر احمد
پاکستانی اشرافیہ فوج اور نوکر شاہی
حمزہ علوی
ترجمہ: ڈاکٹر ریاض احمد شیخ
رابطہ نمبر 03334189149 | WhatsApp
View full details