Ulmaa Or Siyasat | Dr Mubarak Ali
Ulmaa Or Siyasat | Dr Mubarak Ali
Regular price
Rs.500.00 PKR
Regular price
Rs.500.00 PKR
Sale price
Rs.500.00 PKR
Unit price
/
per
پاکستان میں علماء کی جماعتیں اس لئے مقبولیت حاصل نہیں کر سکیں کیونکہ ایوب خان کے بعد سے ان کا تعلق کسی نہ کسی طرح سے اقتدار کے ساتھ رہاہے اور جہاں
آمریت ناکام ہوئی وہاں علماء بھی آمروں کے ساتھ تعاون کرنے پر غیر مقبول ہوئے۔
ہمارے سیاستدانوں کی بد عنوانیوں اور نا اہلی کے باوجود علماء کی جماعتيں نیم البدل کے طور پر اس لئے ابھر کر نہیں آ سکیں کہ ان کے تاریخی کردار کی جو یادیں لوگوں
کے ذہن میں ہیں وہ انہیں اس بات سے روکتی ہیں کہ اقدار ان کے حوالے کیا جائے۔ اس لئے علماء پس منظر میں رہتے ہوئے تو اپنے عصر کو استعمال کر رہے ہیں اور سیاسی جماعتیں ان کے اثر سے ڈر کر ان کے منشور کو اختیار کر رہی ہیں مگر جہاں تک عوام کا تعلق ہے ان کا ذہن ابھی تک سیکولر ہے اس سیکولر ذہن کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ لوگوں کے ذہنوں میں جو شک و شبہات ہیں انہیں دور کیا جائے۔ یہ کتاب اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔
Share
No reviews
Top Pick of The Month
Jinnah Say Zia Tak | Muhammad Munir
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Unit price
/
per