ہیری پورٹر از جے کے رولنگ | Harry poter by J K Roling
ہیری پورٹر از جے کے رولنگ | Harry poter by J K Roling
آج کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ جے- کے رولنگ کی ہیری پورٹر سیرز اردو زبان میں شائع ہو گئی ہے- اس بار صرف ترجمہ نہیں کیا گیا بلکہ ایک بہترین تخلیص پیش کی گئی ہے-
دوسری بڑی خبر یہ ہے کہ اسے ریڈرز کی جانب سے زبردست پزیرائی بھی مل رہی ہے- اشاعت سے پہلے ہی اس کے سیکڑوں ایڈوانس آرڈرز آ چکے تھے اور مزید آ رہے ہیں-
اگر آپ اچھی کتابیں پڑھنا اور بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں تو آرڈر میں تاخیر نہ کیجیے- اگر آپ کتابوں کے بزنس سے وابستہ ہیں تو پورا سیٹ منگوا لیجیے-
شاندار ٹائٹل، لاجواب ترجمہ ، سطر سطر تجسسّ ... ہیری پورٹر سیریز یقیناً آپ کو مسحور کر دے گی-
مصنفہ:جے کے رولنگ
مترجم:معظم جاوید بخاری
1️⃣ *ہیری پوٹر اور پارس پتھر کا راز*
• صفحات: 312
2️⃣ *ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار*
• صفحات: 392
3️⃣ *ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر*
• صفحات: 416
4️⃣ *ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ*
• صفحات: 680
5️⃣ *ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ*
• صفحات: 960
6️⃣ *ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ*
• صفحات: 640
7️⃣ *ہیری پوٹر اور اجل کے تبرکات*
• صفحات: 696
8️⃣ *ہیری پوٹر اور بدبخت بچہ*
• صفحات: 336
🔸 *کل صفحات: 4432*
🔸 *کل قیمت : 8850 روپے*
🔸 *رعایتی قیمت:5950 روپے*
🔸خوب صورت گفٹ پیک میں،شاندار ایڈیشن
🔸 *ہوم ڈلیوری فری*
اگر آپ ہیری پوٹر کا یہ مکمل سیٹ گھر بیٹھے حاصل کرناچاہتے ہیں تو ابھی اپنا مکمل نام و پتہ اور رابطہ نمبر واٹس ایپ کر دیجیے، ہم بھجوا دیں گے، آپ پوسٹ مین کو 6000 روپے دے کر وصول کر لیجیے گا۔۔
Share
Top Pick of The Month